میرے بچے کا دماغ
جب بچہ پیدا ہوتا ہے، اس کا دماغ اور اس کے پھیپھڑے ابھی بھی نشوونما پا رہے ہوتے ہیں۔ یہ خاص طور پر تبھی ہوتا ہے جب بچے وقت سے پہلے پیدا ہوتے ہیں۔ ان بچوں میں ایپنیا (یانی سانس میں رکاوٹ) ہو سکتا ہے. اپنے بچوں کے دماغ اور پھیپھڑوں کی نشوونما، اور ایپنیا کا علاج کے بارے میں جاننے کے لئے ان اینیمیشن پر کلیک کریں. یہ اینیمیشن SSNAP کے تَعاوُن سے، شعبۂ اَطْفال کی Paediatric Neuroimaging Group نے بنوایا ہے. ترجمہ کے لئے سمیکتھا ایر کا شکریہ.
With special thanks to Samyuktha Iyer for the translations.